وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے حوالے سے اہم بیان

0
928

اللہ نے پاکستان کو عزت اور کامیابی عطا فرمائ ،شاہ محمود

وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سرخرو کیا، مخدوم شاہ محمود قریشی

20 وزرائے خارجہ اور 10 نائب وزرائے خارجہ کا او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس شرکت کرنا پاکستان بڑی کامیابی ہے،شاہ محمود قریشی

437وفود پاکستان میں منعقدہ اس تاریخی اجلاس میں شریک ہونے ،وزیر خارجہ

افغانستان کیلئے ٹرسٹ فنڈ کے قیام میں کامیاب ہوگئے،وزیر خارجہ

افغانستان کے بینکنگ سسٹم کی بحالی سے متعلق قرارداد لائے،وزیر خارجہ

یہ بہت بڑی پیشرفت ہے،مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان،سعودی عرب نے ملکر کردار ادا کیا،وزیر خارجہ

دفتر خارجہ کے ساتھ تعاون کرنے والے تمام اداروں اور ان سے متعلقہ شخصیات کا شکریہ ادا کرتا ہوں،شاہ محمود قریشی

مسئلہ طالبان کا نہیں،مسئلہ 38ملین افغان عوام کا ہے،شاہ محمود قریشی

افغان عوام بھوک اور قحط کا سامنا کر رہے ہیں،شاہ محمود قریشی

افغانستان کو ادویات،خوراک، کی فوری ضرورت ہے،وزیر خارجہ

تنخواہ دینے کے پیسے ہوں گے تو اسکولز بھی چلیں گے،وزیر خارجہ

عوام کے نکتہ نظر سے امریکا کو اپنے فیصلے پر نظرثانی کرنا چاہیے،وزیرخارجہ

اتنے ممالک کے نمائندگان کا پاکستان آنا بہت بڑی پیشرفت ہے،وزیر خارجہ

اسپیکر قومی اسمبلی، سینیٹ، اور افواج پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں،وزیر خارجہ

دفتر خارجہ کے عملے نے محنت کرکے کانفرنس کو کامیاب بنایا،وزیر خارجہ

پاکستان اور غیر ملکی میڈیا، جنہوں نے اس غیر معمولی اور تاریخی اجلاس کو رپورٹ کیا ان سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں، مخدوم شاہ محمود قریشی

دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو اقوام عالم میں ہمیشہ سرخرو رکھے، مخدوم شاہ محمود قریشی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here