وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا گوادر کے ہوٹل میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کی تکمیل پر ظہار اطمینان

0
1505

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان کا گوادر کے ہوٹل میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کی تکمیل پر ظہار اطمینان

وزیراعلئ کا دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے پر سیکیورٹی اداروں کو خراج تحسین

وزیراعلئ کا دہشت گردی کی کاروائی میں پانچ شہریوں کی شہادت پر دکھ اور غم کا اظہار

ملک اور صوبے کے خلاف ہر سازش ناکام بنائیں گے۔وزیراعلئ

بلوچستان اور گوادر کی ترقی ایک حقیقت ہے جسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔وزیراعلئ

پاکستان کے دشمنوں کو اس کی ترقی گوارہ نہیں جسے روکنے کے لیۓ وہ بلوچستان میں دہشت گردی کو ہوا دیتے ہیں۔وزیراعلئ

بلوچستان کے محب وطن عوام دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔وزیراعلئ