وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان سے چئیرمین واپڈا لیفٹینٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی ملاقات

0
122

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان سے چئیرمین واپڈا لیفٹینٹ جنرل (ر) مزمل حسین کی ملاقات.

صوبائی وزراء میر طارق مگسی اور میر سلیم کھوسہ بھی ملاقات میں موجود.

ملاقات میں نولنگ ڈیم ضلع جھل مگسی کی تعمیر اور کچھی کنال کی تکمیل و توسیع سے متعلق امور پر بات چیت.

صوبے کے آبی زخائیر کی تعمیر وترقی سے لاکھوں ایکڑ اراضی زیر کاشت لائی جا سکتی ہے. وزیراعلئ بلوچستان

کچھی کنال کا منصوبہ صوبے کی معاشی صورتحال اور روزگار کے مواقعوں کی بنیاد ثابت ہوگا. وزیراعلئ

آبی زخائر کی تعمیر سے بلوچستان ملک کی غذائی اجناس کی ضروریات پوری کر سکتا ہے. وزیراعلئ جام کمال خان

نولنگ ڈیم منصوبے کے ٹینڈر جلد کر دیۓ جائیں گے. منصوبےسے لاکھوں ایکڑ فٹ پانی زخیرہ ہوگا. چئیرمین واپڈا

نولنگ ڈیم سے بجلی بھی پیدا ہو گی. چئیرمین واپڈا

کچھی کنال کے فیز 1 کے بقایا کام کو جلد مکمل کیا جاۓ گا. چئیرمین واپڈا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here