گورنر سندھ عمران اسماعیل سے میئر کراچی اور میئر حیدرآباد کی ملاقات

0
196

گورنر سندھ عمران اسماعیل سے میئر کراچی اور میئر حیدرآباد کی ملاقات

گورنر سندھ کو حالیہ بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال پر بریفنگ

وفاق کراچی کی صورتحال کا نوٹس لے – میئر کراچی وسیم اختر

فنڈز کی کمی کی وجہ سے بارش کی تباہکاریوں سی نمٹنا مشکل ہے – میئر کراچی

میئر حیدرآباد طیب حسین کی بھی شھر کے حالات پر تفصیلی بریفنگ

شھر کے مختلف علاقوں میں گندگی کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں – میئر حیدرآباد

بلدیہ عظمی حیدرآباد کے پاس فنڈز کی شدید کمی ہے – میئر حیدرآباد

مختلف اسکیمیں تعطل کا شکار ہیں – میئر حیدرآباد

بارش سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنا بھی مشکل ہوگیا ہے – میئر حیدرآباد

وفاقی حکومت صوبہ کے حالات سے بخوبی واقف ہے – گورنر سندھ

کراچی کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے – گورنر سندھ

وفاقی حکومت کی حیدرآباد کے حالات پر بھی نظر ہے – گورنر سندھ

وزیراعظم عمران خان سے بات کرکے آئندہ بارشوں کے لیے جامع حکمت عملی تیار کریں گے – گورنر سندھ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here