کوئٹہ ۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ایشین گیمز میں کراٹے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی بلوچستان کی کھلاڑی نرگس کی ملاقات

0
1853

کوئٹہ ۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے ایشین گیمز میں کراٹے مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی بلوچستان کی کھلاڑی نرگس کی ملاقات
کوئٹہ ۔وزیر اعلیٰ کی تمغہ جیتنے پر نرگس کو مبارکباد
کوئٹہ ۔نرگس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ملک اور صوبے کا نام روشن کیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ ۔بلوچستان کے کھلاڑی صلاحیتوں سے بھرپور اور محنتی ہیں وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ ۔صوبائی حکومت نوجوان اور با صلاحیت کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور سرپرستی کر ے گی، جام کمال خان
کوئٹہ ۔صوبے کے ہونہار کھلاڑیوں کو بہتر تربیت اور ماحول فراہم کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ ۔وزیر اعلیٰ کی جانب سے نرگس کو5 لاکھ روپے اور انکے کوچ کو2 لاکھ روپے کا چیک پیش

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here