کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال کی سینیٹ انتخاب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت*

0
1727

کوئٹہ: سینٹ انتخابات میں بی اے پی کی کامیابی کے خواہش مند ہیں، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:پی ٹی آئی ،ایچ ڈی پی ،بی این پی عوامی اوراے این پی اتحادی ہمارے ساتھ ہیں، وزیراعلی بلوچستان جام کمال

کوئٹہ: مرکز،صوبے میں پی ٹی آئی ہماری اتحادی ہے، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:صدارتی انتخابات میں 35ارکان نے پی ٹی آئی کا ساتھ دیا، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:ہمارے ہاں کوئی اتحادی بی سی اور ڈی ٹیم نہیں سب یکساں ہیں، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ: حیرانگی ہے یہ تاثر کیوں دیا جارہاکہ کوئی ہماری بی ٹیم ہے وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:ہماری یہ سوچ نہیں ہے کہ کسی کو پریشر کے ساتھ رکھیں، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ۔تمام اتحادیوں کا احترام کرتے ہیں کسی پارٹی میں مداخلت نہ کی ہے نہ کریں گے وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ:تمام اتحادیوں کی اہمیت ہمارے لئے یکساں ہے وزیراعلی بلوچستان جام کمال

کوئٹہ:حکومت کی کوئی پالیسی نہیں ہوتی کابینہ پالیسی مرتب کرتی ہے وزیراعلی بلوچستان جام کمال

کوئٹہ۔ پی ٹی آئی صوبائی کابینہ کاحصہ ہے، وزیراعلی بلوچستان

کوئٹہ:پی ٹی آئی کے کابینہ ممبر کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اپنا ایجنڈا کابینہ میں پیش کرے وزیراعلی بلوچستان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here