کوئٹہ : میر سرفراز بگٹی نے37ووٹ حاصل کئے ۔
کوئٹہ : ایم ایم اے کے امیدوار رحمت اللہ کاکڑ کو 20 ووٹ ملے ۔
کوئٹہ : بلوچستان سے سینٹ کی جنرل نشست کیلئے 4 امیدواروں کے درمیان مقابلہ تھا ۔
کوئٹہ : بی اے پی اور ایم ایم اے کے علاوہ 2 آزاد امیدوار بھی مقابلہ میں تھے ۔
کوئٹہ : آزاد امیدواروں میں علا الدین مری اور میر غلام دستگیر بادینی شامل تھے ۔
کوئٹہ : نتائج کا اعلان ریٹرننگ آفیسر صوبائی الیکشن کمشنر نیاز احمد بلوچ نے کیا ۔
کوئٹہ : بی این پی اور پشتونخوامیپ نے ایم ایم اے کے امیدوار کو ووٹ دیا ۔
کوئٹہ : آزاد امیدوار میر عامر رند نے بھی الیکشن سے قبل دستبردار ہونےکا اعلان کیاتھا ۔
کوئٹہ :61 میں سے 57 ارکان نے ووٹ کاسٹ کئے ۔
کوئٹہ : چار ارکان نے ووٹ کاسٹ نہیں کئے ۔