کرتار پور میں دنیا کے سب سے بڑے گردوارے کے فقیدالمثال افتتاح کی تیاریاں

0
865

وفاقی حکومت کا سرحد پار سے سٹار کردار نوجوت سنگھ سدھو کو افتتاحی تقریب میں مدعو کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پر سینٹر فیصل جاوید کا نوجوت سنگھ سدھو سے رابطہ

9 نومبر کو منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں شرکت کی باضابطہ دعوت دے دی

نوجوت سنگھ سدھو نے سینٹر فیصل جاوید کے ذریعے بھجوائی جانے والی وزیراعظم عمران خان کی خصوصی دعوت قبول کرلی

تاریخی تقریب میں مدعو کرنے پر وزیراعظم پاکستان کا شکرگزار ہوں، نوجوت سنگھ سدھو

دنیا بھر کے سکھ اپنے روحانی پیشواء باباگرونانک سے وابستہ مقام کی زیارت کے منتظر ہیں، نوجوت سنگھ سدھو

کرتار پور کی تعمیر اور اسکے افتتاح نے سکھ مذہب کے کروڑوں پیروکاروں کو نہایت مثبت پیغام دیا ہے، نوجوت سنگھ سدھو

9 نومبر کی تقریب میں شرکت کی سعادت حاصل کروں گا، نوجوت سنگھ سدھو

وزیراعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری کے موقع پر ملنے والی محبت اور مہمان نوازی کا لطف کبھی بھلا نہ پاؤں گا، نوجوت سنگھ سدھو

کرتار پور امن و محبت کی نئی علامت اور نئے پاکستان کا تحفہ ہے، سینٹر فیصل جاوید

نوجوت سنگھ سدھو کرتار پور منصوبے کے اہم کرداروں میں سے ایک ہیں، سینیٹر فیصل جاوید

وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں قوم اور حکومت اپنے مہمانوں کو “چشم ماروشن دل ماشاد” کا پیغام دے رہے ہیں، سینٹر فیصل جاوید

وزیراعظم 9 نومبر کو کرتارپور کے افتتاح سے تاریخ کا ایک نیا باب رقم کریں گے، سینٹر فیصل جاوید

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here