چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا چینی باشندوں کا پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی رپورٹس کا سخت نوٹس۔

0
880

چئیرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا چینی باشندوں کا پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کی رپورٹس کا سخت نوٹس۔

سینیٹر رحمان ملک کا وزارت داخلہ اور ایف آئی اے سے چینی باشندوں کا پاکستانی لڑکیوں کی اسمگلنگ پر رپورٹ طلب۔

وزارت داخلہ 3 دنوں کے اندر چینی باشندوں کا پاکستانی لڑکیوں کے اسمگلنگ پر رپورٹ کمیٹی کو پیش کرے۔ سینیٹر رحمان ملک

رپورٹ ہے کہ چینی باشندے پاکستانی میرج بیور اور ایجنٹس سے مل کر پاکستانی لڑکیوں سے جعلی شادی کرتے ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

شادی کے بعد پاکستانی لڑکیوں سے جسم فروشی کا دھندہ کروایا جاتا تھا یا انکے اعضا نکالے جاتے ہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

ملوث چینی باشندوں اورمقامی میرج بیور اور ایجنٹس کیخلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here