مستونگ میں دل دہلانے والا واقعہ جسنے دو سو سے زائد خاندانوں کے چراغ گل کردئیے انتہائی قابل مذمت ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

دھشتگردی کی نئی لہر انتہائی پریشان کن ہے جسکو نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

داعش ، طالبان اور دوسرے دھشتگرد تنظیموں کے سر کچلے بغیر امن ممکن نہیں۔ سینیٹر رحمان ملک

افغانستان کو اپنے سرزمین پر موجود داعش اور طالبان کے ٹریننگ سنٹرز کو ختم کرنا ہوگا۔ سینیٹر رحمان ملک

حکومت پاکستان خالدخراسانی و دیگر ظالمان کو لانے کیلئے افغانی صدر اشرف غنی سے بات کریں۔ سینیٹر رحمان ملک

دھشتگردی کا خاتمہ پاکستان و افغانستان سمیت پورے حطے کے مفاد میں ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

پاکستان نے مشکل وقت میں افغانستان کیساتھ بھائوں جیسا سلوک کیا، سینیٹر رحمان ملک

پاکستان نے لاکھوں افغانی مہاجرین کو پناہ دی اور انکی معاشی اور اخلاقی مدد کرتا رہا۔ سینیٹر رحمان ملک

افسوس کہ افغانستان نے آج بھی ہندوستان کی ایماء پرطالبان کو پناہ دے رکھی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

افغانستان کا ہزاروں پاکستانیوں کے قاتلوں کو پناہ دینا پاکستان دشمنی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

بلوچستان میں دو سو سے زائد لوگوں کی شہادت پر دنیا خون کی آنسو روبرہی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

بھارتی وزیراعظم مودی نے پاکستان میں ہونے والی دھشتگردانہ واقعات کی کبھی مذمت نہیں کی۔ سینیٹر رحمان ملک

پاکستان کیخلاف راء کی کوششوں سے داعش، طالبان اور آر ایس ایس کا گٹھ جوڑ قائم ہوچکا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

دھشتگردی کے یکے بعد دیگرے واقعات آنے والے الیکشن کو سبوتاژ کرنے کی ناکام کوشش ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

پاک فوج ہر قسم کے حالات سے نمٹنے اور دشمنوں کی ناپاک عزائم کو خاک میں ملانے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

قوم اور پاک فوج کی دھشتگردی کیخلاف بے پناہ قربانیاں رائیگاں نہیں جائیگی۔ سینیٹر رحمان ملک

قوم کو اپنے شہیدوں پر فخر ہے اور دھشتگردی کیخلاف جنگ میں یکجا ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

الیکشن کو پرامن بنانے کیلئے حکومت کو غیرمعمولی اقدامات اٹھانے ہونگے۔ سینیٹر رحمان ملک

تمام سیاسی قائدین، ووٹرز، پولنگ اسٹیشنز اور پولنگ سٹاف کو تحفظ فراہم کرنا نگران حکومت کی ذمہ داری ہے۔ سینیٹر رحمان ملک

جن سیاستدانوں کیلئے تھریٹ الرٹس جاری کی گئے ہیں کو فل پروف سیکورٹی دی جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

پارٹیوں کی سربراہوں کی سیکیورٹی بڑھائی جائے اور انکو ممکنہ خطرات سے باخبر کی جائے۔ سینیٹر رحمان ملک

موجودہ حالات کی پیش نظر سیکورٹی کیلئے وضع کردہ موجودہ ایس او پیز میں بہتری لائی جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here