پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا مریم نواز سے ٹیلیفونک رابطہ

0
1356

بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے کئپٹن صفدر کی گرفتاری کی مذمت

پی پی پی چیئرمین نے مریم نواز سے یکجہتہ کا اظہار بھی کیا

کئپٹن صفدر کی گرفتاری میرے لیئے باعث صدمہ ہے: بلاول بھٹو زرداری

جس طرح گرفتاری کی گئی، وہ سندھ کی روایات کے خلاف ہے: بلاول بھٹو زرداری

حکومتِ سندھ کو گرفتاری کے متعلق آگاہ نہیں کیا گیا تھا: بلاول بھٹو زرداری

وزیراعلیٰ کو واقعے کی مکمل تحقیقات کرنے کا کہا ہے: بلاول بھٹو زرداری

کیپٹن صفدر کی رہائی کو یقینی بنانے کے لئے تمام اقدامات کرنے کا کہا ہے: بلاول بھٹو زرداری