پی آئی اے کی پروازیں کابل سے اسلام آباد واپس پہنچ گئیں

0
73

دونوں پروازوں پر مجموعی طور پر 390 مسافر پاکستان آئے

مسافروں میں پاکستانیوں سمیت 10 مختلف شہریتیں رکھنے والے افراد شامل

پرواز کی افغانستان کی فضائی حدود میں داخلہ کے ساتھ ہی ڈاریکٹر جنرل افغانستان سول ایوایشن کے سربراہ کی جانب سے نیک تمناؤں کا پیغام موصول ہوا

افغانستان میں پاکستان کے سفیر جناب منصور احمد خان، افغان سول ایوایشن کے اراکین اور دیگر حکام نے پرواز کو خوش آمدید کہا

سی ای او پی آئی اے نے کابل ائیرپورٹ پر بحال ہونے والی خدمات اور آپریشنل معملات کا جائزہ لیا

کابل کا آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ ان معملات کے تناظر میں کیا جائے گا

سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ارشد ملک بھی پروازوں کے ساتھ واپس لوٹ آئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here