پنجاب سے آزاد حیثیت میں منتخب ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی تحریک انصاف میں شمولیت کا آغاز

0
1380

پنجاب سے چار اراکین صوبائی اسمبلی کی چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات

سینئر مرکزی رہنما جہانگیر ترین بھی ملاقات میں موجود

کبیروالا سے حسین جہانیاں گردیزی کپتان کے قافلے میں شامل

لیہ سے سید رفاقت حسین شاہ اور بشارت رندھاوا کا بھی کپتان کا ساتھ دینے کا اعلان

ڈی جی خان سے حمید پتافی کا بھی پنجاب میں تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا حصہ بننے کا فیصلہ

تحریک انصاف کے منشور اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار

ملک میں عمران خان کے ویژن کے نفاذ اور تبدیلی کی کاوشوں کا بھرپور حصہ بننے کا اعلان

چیئرمین تحریک انصاف کا شمولیت اختیار کرنے والے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کو انتخاب پر مبارکباد

تحریک انصاف میں شمولیت کا بھرپور خیر مقدم

چاروں اس راکین صوبائی اسمبلی کو آئندہ حکومت میں اہم ذمہ داریاں سونپنے کا بھی اعلان

تحریک انصاف نے اپنے منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی سے اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں فوری جمع کروانے کی ہدایت

تحریک انصاف کے پلیٹ فارم سے منتخب ہونے والے اراکین فوری الیکشن کمیشن سے رابطہ کریں، ترجمان

نو منتخب اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اپنے اخراجات کی تفصیلات بلاتاخیر الیکشن کمیشن کے روبرو پیش کریں، ترجمان

اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کرنا قانونی تقاضا ہے، ترجمان

ہمارے اراکین بلاتاخیر تفصیلات الیکشن کمیشن کو پیش کریں تاکہ کامیابی کے نوٹیفکیشنز جاری ہوسکین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here