پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی مستونگ میں ہونے والے خود کش دھماکے کی شدید مذمت۔

0
1194

ائیر چیف کا مستونگ میں دہشت گردی کی بزدلانہ کاروائی پر گہرے رنج و غم کا اظہار۔ ترجمان پاک فضائیہ

ائیر چیف کا بم دھماکے کے شہداء کےلواحقین سے ہمدردی کا اظہار۔ ترجمان پاک فضائیہ

اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی بزدلانہ کاروائیاں ہمارے حوصلوں کو کبھی متزلزل نہیں کر سکتیں۔ ترجمان پاک فضائیہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here