پاک بحریہ کے کموڈور عدنان خالق کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی۔

0
915

ریئر ایڈمرل عدنان خالق نے 1985 میں پاک بحریہ کی میرین انجینئرنگ برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ترجمان پاک بحریہ

امتیازی پیشہ ورانہ کیریئر کے دوران آپ مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں ۔ترجمان پاک بحریہ

ریئر ایڈمرل عدنان خالق پاکستان نیوی وار کالج لاہوراور نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے گریجویٹ ہیں۔ترجمان پاک بحریہ

آپ کی غیر معمولی پیشہ ورانہ خدمات کے اعتراف میں آپ کو ستارہ امتیاز (ملٹری) اور ستارہ بسالت سے نوازا گیاہے۔ترجمان پاک بحریہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here