پاکستان رینجرز (پنجاب) کے زیرنگرانی آپریشن ردالسارق کا آغاز

0
319

۔ پاکستان رینجرز (پنجاب) کے زیرنگرانی آپریشن ردالسارق کا آغاز۔

۔ آپریشن ردالسارق جنوبی پنجاب میں روجھان اورکچے کے علاقے میں کیا جارہا ہے۔

۔ آپریشن میں پنجاب رینجرز، پولیس اور دیگر قانوننافذ کرنے والے ادارے حصہ لے رہے ہیں۔

۔ آپریشن ردالسارق کا مقصد ان علاقوں میں قانون کی بالا دستی اور عوام کی بہبود کے منصوبوں کو جانچناشامل۔

۔ ڈائریکٹر جنرل پاکستان رینجرز ( پنجاب ) میجر جنرل عامر مجید کی ہدایت پر کچے کے پسماندہ علاقوں میں میڈیکل کیمپوں کا انعقاد اور مستحقخاندانوں میں فری راشن کی تقسیم۔

۔ پنجاب رینجرز کچہ کی نی نسل کو باشعور بنانے کےلیے سول ایڈمنسٹریشن سے تعاون کرے گی۔

۔ پنجاب رینجرز دیگر انتظامی اداروں کے ساتھ مل کرتعلیم، صحت اور فلاح و بہبود کے منصوبوں پر بھیکام کرے گی۔

۔ پاکستان رینجرز (پنجاب) کے اقدامات کا مقصد پسماندہ عوام میں شعوراجاگرکرنااور علاقےسےاحساس محروی کا خاتمہ ہے۔

۔ جنوبی پنجاب کی عوام نے پنجاب رینجرز کےاس اقدام کو لائق تحسین قرار دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here