وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری سے ازبکستان کے سفیر اویبک عارف عثمانوو کی ملاقات

0
46

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری سے ازبکستان کے سفیر اویبک عارف عثمانوو کی انکے دفتر میں ملاقات

ملاقات میں دونوں ممالک کے مابین مذہبی سیاحت کے فروغ پر باہمی یاداشت کے مسودہ کو حتمی شکل دی گئی

دونوں ممالک کے مذہبی علما جوائنٹ ورکنگ گروپ کے ذریعے اسلامو فوبیا کے مسائل پر مشاورت کرینگے: وزیر مذہبی امور

دونوں ممالک کے مذہبی سکالرز خطے کے فقہی اور فکری مسائل پر بھی مشاورت کرینگے: پیر نور الحق قادری

اسلامی نظریاتی کونسل اور ازبکستان کے دارالفتاء باہمی رابطہ رکھیں گے: ملاقات میں اتفاق

جدید دور کے مسائل پر ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھایا جائے گا: وفاقی وزیر مذہبی امور

مذہبی ڈپلومیسی کے ذریعے دونوں برادر ممالک کو مزید قریب لایا جائے گا: وزیر مذہبی امور

خطے میں دہشت گردی اور شدت پسندی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے ایک دوسرے سے تعاون کیا جائے گا

معزز سفیر ایبک عارف عثمانوو کی پیر نور الحق قادری کو ازبکستان دورہ کی باضابطہ دعوت

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here