وفاقی وزیر فواد چوہدری کی کراچی میں میڈیا سے گفتگو

0
265

کراچی:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی میڈیا سے گفتگو
بھارت میں کورونا وائرس کی وجہ سے صورتحال خراب ہے:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
بھارت میں آکسیجن کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے:وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین
وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے بھارت کی عوام کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے:وفاقی وزیر
اس مشکل وقت میں پاکستان کی عوام بھارت کی عوام کیساتھ کھڑے ہیں:چوہدری فواد حسین
پاکستان میں دستیاب آکسیجن 90فیصد استعمال ہو رہا ہے:چوہدری فواد حسین
بھارت میں مثبت کیسز کی شرح 17فیصد ہے ،پاکستان میں 11فیصد ہے:چوہدری فواد حسین
اگرعوام نے احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیا تو صورتحال مزید خراب ہو سکتی ہے:وفاقی وزیر
بڑے شہروں میں ہسپتالوں پر کورونا مریضوں کا دباؤ بڑھ رہا ہے:چوہدری فواد حسین
کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح کم ہے:وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین
ہسپتالوں میں روزانہ 600سے 700کورونا کے مریض آ رہے ہیں:چوہدری فواد حسین
ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے انتظامیہ کیساتھ فوج کی معاونت طلب کی ہے:وفاقی وزیر
عوام ایس او پیز پر سختی سے عمل کریں:وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین
ریسٹورنٹس میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈائننگ پر پابندی لگائی جا رہی ہے:چوہدری فواد حسین
شہری علاقوں میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھ رہا ہے:وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین
ایس او پیز پر 21فیصد عوام عملدرآمد کر رہی ہے:چوہدری فواد حسین
79فیصد آبادی ایس او پیز پر عملدرآمد نہیں کر رہی:وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین
مکمل لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ اور تاجر بہت متاثر ہوتے ہیں:وفاقی وزیر اطلاعات
ایک ہفتے میں صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا:چوہدری فواد حسین
الیکشن کمیشن انتخابات کیلئے الگ سے ایس او پیز بنائے:وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here