وفاقی وزیر سمندری امور، سید علی حیدر زیدی سے متحدہ عرب امارات کے وفد کی ملاقات

0
598

وفاقی وزیر سمندری امور، *سید علی حیدر زیدی* سے متحدہ عرب امارات کے وفد کی ملاقات

اجلاس میں چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ بھی شریک

وفد میں محمد المعلم، سی ای او اور مینیجنگ ڈائریکٹر ڈی پی ورلڈ اور عمر المحیری وائس پریزیڈنٹ گورنمنٹ افیئرز شریک

سیکٹری میری ٹائم افیئرز رضوان احمد اور چیئرمین پورٹ قاسم کی بھی شرکت

ملاقات میں دبئی کی پاکستان میں سرمایہ کاری پر تفصیلی گفتگو

پاکستانی بندرگاہوں کے ترقیاتی منصوبے گفتگو کا محور رہے

وفد نے آگاہ کیا کہ دبئی کی قیادت پاکستان میں ترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی رکھتی ہے.

بندرگاہوں سے متعلق باہمی تعاون کے منصوبوں پر بات چیت.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here