وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات۔

0
1523

 
وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ کی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات۔

صوبے میں امن و امان اورسکیورٹی کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال۔

امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کی مزید بہتری کیلئے ہرممکن اقدام اٹھانے پر اتفاق۔

مذہبی منافرت پر مبنی لٹریچر کی اشاعت و تقسیم کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔

اشتعال انگیز تقاریر کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی۔ملاقات میں فیصلہ

 امن عامہ کی بہتری کیلئے پنجاب اور وفاق کے درمیان مربوط کوآرڈینیشن پر اتفاق۔

صوبے میں قانون کی عملداری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔

عوام کے جان و مال کے تحفظ سے بڑھ کر کوئی ترجیح نہیں۔باہمی اتفاق

پنجاب میں امن و امان کی صورتحال کومزید بہتر بنانے کیلئے ہر ضروری اقدام اٹھایا جائے گا۔ وزیراعلی کی یقین دہانی

صوبے میں قبضہ مافیاء کے خلاف بلاامتیاز آپریشن جاری رہے گا۔

وفاقی وزارت داخلہ امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے پنجاب حکومت کو سپورٹ کرے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ
میں پنجاب کے بعد دیگر صوبوں کے بھی دورے کروں گا۔ وفاقی وزیر داخلہ

صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ،چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس، ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ اور پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here