وفاقی وزیر داخلہ اعجازشاہ کی زیرصدارت این پی اے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

0
529

اجلاس نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد میں ہوا
اجلاس میں سیکرٹری داخلہ، کمانڈنٹ این پی اے، تمام صوبائی آئی جیزاورانکے نمائندے شریک
اجلاس میں آئی جی این ایچ ایم پی اور وفاقی اورصوبائی بیوروکریسی کے نمائندے شریک
اجلاس میں سی ایس ایس کے ذریعہ شامل اے ایس پیزکی تربیت جدید معیار اورنصاب کے مطابق لانے پرغور
بورڈ آف گورنرز نے متفقہ طور پر اے ایس پیز کے نئے تربیتی نصاب کی منظوری دے دی
بورڈ نے نیشنل پولیس اکیڈمی کو تربیتی میں درپیش مسائل کے حل کے لئے سہولیات فراہم کرنے کی منظوری دیدی
قانون کی حکمرانی کو یقینی بنایا جائے، وزیرداخلہ اعجاز شاہ
پولیس فورس اور بیوروکریسی میں میرٹ اور شفافیت ضروری ہے، وزیرداخلہ
صنفی مخصوص جرائم سے نمٹنے کیلئے پولیس فورس کو انسان دوست اور جوابدہ ہونا ہوگا، اعجازشاہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here