وفاقی وزراء سینیٹر شبلی فراز ،اسد عمر ،فواد چوہدری اور شاہ محمودقریشی کی پریس کانفرنس

0
567

اسلام آباد:وفاقی وزراء سینیٹر شبلی فراز ،اسد عمر ،فواد چوہدری اور شاہ محمودقریشی کی پریس کانفرنس
حکومت نے حزب اختلاف کے تمام رہنماؤں کی تقاریر کو نہیں روکا، شبلی فراز
وزیراعظم نے فیصلہ کیا تھا کوئی بھی اپوزیشن رہنما بولے انکی تقریر کو چلنے دیا جائے، شبلی فراز
مولانا فضل الرحمان کی تقریر خود انہیں کی جانب سے روکی گئی، شبلی فراز
نواز شریف تین بار جن الیکشن میں وزیراعظم بنے وہ شفاف تھے، باقی دھاندلی زدہ؟شبلی فراز
2013میں تحریک انصاف نے بھی کچھ حلقوں میں دھاندلی سے متعلق سوالات اٹھائے تھے
ن لیگ کی حکومت نے کوئی ایکشن نہیں لیا ، 2017 میں عدالتی فیصلے پر تحقیقات ہوئیں
نواز شریف نے الیکشن کے شفاف عمل کو مشکوک بنانے کی کوشش کی، شبلی فراز
نواز شریف کو شاید صاف اور شفاف انتخابات کی عادت نہیں ہے ،سینیٹر شبلی فراز
تحریک انصاف کے پندرہ ،سولہ ارکان چند ووٹوں سے الیکشن ہارے ،سینیٹر شبلی فراز
کوئی عدالت انکے حق میں فیصلہ دے تو ٹھیک ، خلاف دے تو غلط ،سینیٹر شبلی فراز
حقائق جانتے ہوئے چیزوں کو متنازعہ بنانا جمہوریت کے خلاف سازش ہے ،سینیٹر شبلی فراز
نواز شریف کے دور حکومت میں ہی انتخابی اصلاحات کا عمل ہوا تھا ،سینیٹر شبلی فراز
ابھی بھی اگر وہ اصلاحات میں سنجیدہ ہیں تو انکے ارکان اسمبلی میں موجود ہیں ،سینیٹر شبلی فراز
جمہوریت کو متنازعہ نا بنائیں ، یہ کوئی ملک سے وفاداری نہیں ،سینیٹر شبلی فراز
نواز شریف کل ویڈیو لنک خطاب کے دوران مکمل ہشاش بشاش لگ رہے تھے ،سینیٹر شبلی فراز
نواز شریف اچھے بھلے تندرست اور صحت مند لگ رہے تھے، وفاقی وزیر اسد عمر
موجودہ اپوزیشن کی صرف سیاست نہیں جائیدادیں بھی داؤ پر لگی ہیں ، اسد عمر
وزیراعظم عمران خان کا طویل عرصے سے موقف رہا ہے کہ یہ سب مفاد پرست ٹولہ ہے
اندر سے سب ایک دوسرے کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، اسد عمر
کورونا کی وجہ سے دنیا بھر کے ملکوں کے معاشی ڈھانچے کو شدید دھچکا لگا ، اسد عمر
کل اپوزیشن رہنماؤں کی تقاریر میں کورونا سے متعلق کوئی بات نہیں سنی گئی ، اسد عمر
عالمی رہنما ؤں نے پاکستان کے کورونا کے خلاف اقدامات کو سراہا ہے ، اسد عمر
اینٹی منی لانڈرنگ کے قانون کے پاس ہونے سے ان کی پریشانی بڑھ گئی ہے ، اسد عمر
اپوزیشن کی طرف سے فیٹف کے معاملے پر بھی بلیک میلنگ کی گئی ، اسد عمر
کراچی اور فاٹا میں امن و امان کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ، اسد عمر
بلوچستان کے عوام کو انکا حق دینے کے حوالے سے بھی حکومت مربوط اقدامات اٹھا رہی ہے
بھارت کے تمام اخبارات نے نوازشریف کی تقریر کو لیڈ سٹوری کے طور پر چلایا،اسد عمر
بھارتی اخبارات نے خبر دی کہ نواز شریف کی سیاست میں واپسی ہوگئی،اسد عمر
نواز شریف کی تقریر سب سے زیادہ خوشی بھارتی میڈیا نے منائی ، اسد عمر
فوج نے مادر وطن کے دفاع کیلئے ہمیشہ لازوال قربانیاں دیں ، اسد عمر
میاں صاحب کا وطیرہ رہا ہے کہ جو قومی ادارہ انکے کنٹرول میں نہیں ہوتا اس سے وہ کھلی جنگ کرتے ہیں
میاں صاحب نئے اپنی تقریر میں دو اہم قومی اداروں فوج اور عدلیہ کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنایا
گزشتہ رو ز اپوزیشن کی تقاریر براہ راست دکھائے جانے پر وزارت اطلاعات کو مبارکباد دیتاہوں ،فواد چوہدری
نوازشریف خود لندن کے مہنگے فلیٹ میں بیٹھ کر عوام کو سڑکوں پر نکلنے کی ترغیب دے رہے ہیں
1983میں جنرل جیلانی نے پہلی بار نوازشریف کو کابینہ میں شامل کرایا،فواد چوہدری
بعدازاں جنرل ضیا الحق بھی نوازشریف کو پروموٹ کرتے رہے ، فواد چوہدری
نوازشریف کے ذہن میں ہمیشہ امیرالمومنین بننے کا خبط سوار رہا، فواد چوہدری
وزیراعظم عمران خان ہر کابینہ اجلاس میں عدلیہ کے احترام کی بات کرتے ہیں، فواد چوہدری
اپوزیشن سے 2023 کے الیکشن میں مقابلہ ہوگا، فواد چوہدری
نوازشریف خود سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کےخلاف مدعی تھے،فواد چوہدری
اس ملک میں جمہوریت اور عدلیہ کے خلاف ہرسازش میں ن لیگ شامل رہی ہے،فواد چوہدری
پاک فوج کے خلاف بیانیہ بیرون ملک بیٹھ کر کسی اور کے اشاروں پر بنایا گیا ہے،فواد چوہدری
کل کے اپوزیشن اجلاس میں مایوسی اور ناامیدی کی گردان دہرائی گئی،شاہ محمود قریشی
ن لیگ ملکی معیشت دیوالیہ کر کے گئی تھی، شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی حکومت نے ملک کو مشکل اقتصادی صورتحال سےباہر نکالا، شاہ محمود قریشی
موجودہ حکومت نے کورونا جیسی عالمی وبا سے بھی موثر انداز میں نمٹا، شاہ محمود قریشی
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کو سبکی کا سامنا کرناپڑا، شاہ محمود قریشی
اپوزیشن حکومت پر غصہ نکالنے کی بجائے اپنی صفوں کو ٹٹولے، شاہ محمود قریشی
اپوزیشن حکومت کو دباؤ میں لا کر نیب قوانین کو لپیٹنا چاہتی تھی، شاہ محمود قریشیا
پوزیشن کو اپنے تمام عزائم میں مکمل ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، شاہ محمود قریشی
افغان امن عمل میں پاکستان کے مثبت اور مصالحتی کردار کی پوری دنیا معترف ہے، شاہ محمود قریشی
عمران خان نے ہر عالمی فورم پر کشمیر کا مقدمہ بھرپور انداز میں پیش کیا، شاہ محمود قریشی
چین کی قیادت نا صرف سی پیک پر عملدرآمد سے مطمئن ہے بلکہ دوسرا مرحلہ شروع کرنے کی خواہاں ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here