وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے عمان کے سفیر شیخ محمد المرحون کی ملاقات

0
1543

وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی سے عمان کے سفیر شیخ محمد المرحون کی ملاقات

ملاقات میں پاکستان اور عمان کے مابین باہمی تعلقات زیر غور آئے

پاکستان اور عمان درمیان تعلقات تاریخی، ثقافتی اور مزہبی بنیادوں پر قائم ہیں وزیر مملکت

عمان میں مقیم پاکستانی اہم کردار ادا کر رہے ہیں

ہمارا مقصد خطے میں امن و استحکام قائم کرنا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here