وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی کی زیر صدارت محرم   میں امن و امان اور سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے  اجلاس

0
941

اجلاس میں ضلعی انتظامیہ، پولیس اور تمام مسالک کے علمائے کرام کی شرکت

مدارس معاشرے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں وزیر مملکت

مذہبی رواداری ملک میں امن و امان کے لئے اہم ضرورت ہے وزیر مملکت

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بریفنگ

بریفنگ میں چیف کمیشنر اور آئی جی اسلام آباد نے محرم میں سیکورٹی اقدامات کے حوالے سے آگاہ کیا

  علمائے کرام قومی اور معاشرتی ہم آہنگی کو فروغ دینے کےلئے اپنا مثبت کردار ادا کریں وزیر مملکت

وزیر مملکت نے ضلعی انتظامیہ کے اعلی افسران کو علمائے کرام سے باقاعدہ رابطہ رکھنے کی ہدایت

وزیر مملکت نے تمام صوبوں کی ہوم منسٹریز کے ساتھ باہمی ربط قائم کرنے کی ہدایت

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here