وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عزت مآب نواف سعید آلمالکئ کی ملاقات

0
325

اسلام آباد۔ 7 اپریل

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عزت مآب نواف سعید آلمالکئ کی ملاقات

پاکستان؛ سعودی عرب تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت

کراچی میں 2011 میں سعودی سفارتکار کی ہلاکت سے متعلق ملزمان کے حوالے سے تبادلہ خیال

سعودی سفارتکار کی پاکستان میں ہلاکت دہشت گردی کی بد ترین کاروائی تھی۔شیخ رشید احمد

واقعے کا بظاہرمقصد پاکستان سعودیہ عرب تعلقات کو خراب کرنا تھا۔شیخ رشید احمد

دہشت گردی کے واقعے میں ملوث ملزمان قانون سے بچ نہیں سکیں گے۔شیخ رشید احمد

ملزمان کو قرار واقعی سزا دینگے۔شیخ رشید احمد

پاک سعودی تعلقات خراب کرنے کی کوئی بھی مذموم کوشش کامیاب نہیں ہوسکتی۔شیخ رشید احمد

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات باہمی بھائی چارے اور محبت پر مبنی ہیں۔شیخ رشید احمد

دونوں ملکوں کے عوام کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے۔شیخ رشید احمد

وزیر داخلہ کا خادمین حرمین شریفین کے لئے نیک تمناؤں کااظہار

ملاقات میں سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر بھی موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here