وزیر داخلہ شیخ رشید احمدتربت سے بذریعہ ہیلی کاپٹر تفتان بارڈر پہنچ گئے۔

0
221

تفتان بارڈر۔20 فروری

وزیر داخلہ شیخ رشید احمدتربت سے بذریعہ ہیلی کاپٹر تفتان بارڈر پہنچ گئے۔

پاکستان ،ایران بارڈر فینسگ کا جائزہ ؛ زائرین کیمپ کا معائنہ

آئی جی ایف سی بلوچستان ساؤتھ میجر جنرل آئمان بلال صفدر وزیر داخلہ کے ہمراہ ہیں

تفتان بارڈر پر پاکستان ایران کے درمیان تجارتی سامان کی ترسیل سے متعلق سہولیات کا جائیزہ لیا

زائرین کی پاکستان اور ایران کے درمیان آمدورفت سے متعلق بریفنگ

وزیر داخلہ کی متعلقہ حکام کو زائیرین کے لئے حالیہ سہولیات کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت

پاکستان اور ایران کےسرحدی بارڈر پر باڑ لگانے کا کام 40 فیصد مکمل ہوچکا ہے۔شیخ رشید احمد

پاکستان ایران 928 کلومیٹر بارڈر پر باڑ کا کام اسی سال دسمبر تک مکمل ہوجائیگا۔شیخ رشید احمد

پاک ایران اور افغانستان بارڈرینیجمنٹ کو جدید ترین بنا رہے ہیں۔شیخ رشید احمد

ملکی تجارت کے فروغ اور لوگوں کی آمدورفت کو مزید آسان بنائیں گے۔شیخ رشید احمد

پاکستان کی داخلی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے تمام وسائل استعمال کر رہے ہیں۔شیخ رشیداحمد

وزیر داخلہ جمعرات کو چار روزہ دورے پر بلوچستان پہنچے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here