وزیر داخلہ شیخ رشیداحمدسے اسلام آباد پولیس کےنئے آئی جی قاضی جمیل الرحمن کی ملاقات

0
628

اسلام آباد۔ 10 جنوری

وزیر داخلہ شیخ رشیداحمدسے اسلام آباد پولیس کےنئے آئی جی قاضی جمیل الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد پولیس کا چارج سنبھالنے کے بعد آئی جی اسلام آباد پولیس کی وزیر داخلہ سے یہ پہلی ملاقات ہے۔

دارالحکومت میں امن او امان اور پیشہ ورانہ امور پر بات چیت

وزیر داخلہ کی آئی جی اسلام آباد کو ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش۔

نوجوان اسامہ ستّی کا اسلام آباد پولیس کے ہاتھوں قتل ایک اندوہناک واقعہ ہے۔شیخ رشید احمد

مزید ایسے کسی بھی حادثے کی گنجائش نہیں ہے۔ وزیر داخلہ کو نئے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت۔

اسلام آباد پولیس فورس کو پیشہ ورانہ بنانے کے ضرورت ہے۔شیخ رشید احمد

اسلام آباد پولیس فورس کے لئے نئی گاڑیاں اور موٹر سائیکل لے رہے ہیں۔شیخ رشید احمد

ان سے اسلام آباد کی سکیورٹی کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔شیخ رشید احمد

اسلام آباد پولیس کو رہائیشی سہولیات دینگے۔ ان کی مراعات میں اضافہ کرینگے۔شیخ رشید احمد

پیشہ وارانہ کوتاہیوں اور کرپشن پر زیر ٹولرینس ہوگی۔ شیخ رشید احمد

وزیر داخلہ نے نئے آئی جی کو عوام کے جان ومال کی حفاظت یقینی بنانے کے ہدایات جاری کیں۔

نئے آئی جی نے وزیر داخلہ کو پولیس اصلاحات کے حوالے سے بریف کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here