وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی وزارتِ خارجہ میں مشترکہ پریس کانفرنس

0
328

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اور ڈی جی آئی ایس پی آر کی وزارتِ خارجہ میں مشترکہ پریس کانفرنس

بھارت نے کل بزدلانہ کارروائی میں معصوم شہریوں کو نشانہ بنایا مخدوم شاہ محمود قریشی

ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کرتے ہیں وزیر خارجہ

بھارت کے اصل چہرے کو دنیا کے سامنے بے نقاب کرتے رہیں گے مخدوم شاہ محمود قریشی

پاکستان نے 9/11 کے بعد دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بھاری قیمت ادا کی مخدوم شاہ محمود قریشی

بھارت ریاستی دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

ہمارے پاس شواہد ہیں کہ بھارت دہشتگردی کو فروغ دے رہا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی
پاکستان کو 126 ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچا مخدوم شاہ محمود قریشی

وقت آ گیا ہے کہ اب قوم اور بین الاقوامی برادری کو اعتماد میں لیا جائے مخدوم شاہ محمود قریشی

بھارت نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ بنایا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

بھارت کچھ عرصہ سے مسلسل جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے مخدوم شاہ محمود قریشی

بھارت کالعدم تنظیموں کی معاونت کر رہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کالعدم تنظیموں کا کنسورشیم بنا رہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر
پاکستان مخالفت قوتوں کو متحد کر کے کارروائیوں پر اکسایا جا رہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان ميں ہونیوالی حالیہ دہشت گردی کی کارروائیوں کے پیچھے بھارت ہے ڈی جی آئی ایس پی آر

افغانستان میں موجود بھارتی کرنل راجیش دہشتگرد تنظیموں کے ساتھ رابطے میں ہے ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے حال ہی میں 30 داعش دہشتگردوں کو پاکستان اور اردگرد منتقل کیا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر
بھارت دہشتگردوں کو تربیت اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے دہشتگردوں کے ساتھ بھارتی روابط کے
شواہد پیش کئ

عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے علماء کرام ان کا ھدف ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت کی جانب سے دہشتگردوں کی مالی معاونت اور اسلحہ فراہمی کے شواہد موجود ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگرد تنظیموں کو مختلف ذرائع سے فنڈنگ کی جا رہی ہے ڈی جی آئی ایس پی آر

الطاف حسین گروپ کو بھی بھارتی خفیہ ایجنسی کی فنڈنگ کے شواہد بھی موجود ہیں ڈی جی آئی ایس پی
سی پیک کو نشانہ بنانے کیلئے بھارت نے خصوصی ملیشیا بنائی ہے ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت دہشتگردوں کے تربیتی مراکز کی پشت پناہی کر رہا ہے ڈی جی آئی ایس پی آر

آزاد کشمیر اور گلگت بلستستان میں بھارتی ناپاک عزائم کے شواہد ملے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارتی ایجنسیاں دہشت گردی کے 87 کیمپ چلا رہی ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشت گردوں کے 66 تربیتی مراکز افغانستان، 21 بھارت میں ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

پی سی گوادر پر دہشت گرد حملے کا ماسٹر مائنڈ را افسر انوراگ سنگھ تھا ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈاکٹر اللہ نذر نے جعلی افغان پاسپورٹ پر بھارت کا سفر کیا ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈاکٹر اللہ نذر کے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ساتھ روابط ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈاکٹر اللہ نذر اور را حکام کے مابین گفتگو کے آڈیو ٹیپس موجود ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر

بھارت نے کندھار میں دہشت گردوں کے کیمپ کیلئے 30 ملین ڈالر لگائے ڈی جی آئی ایس پی آر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here