وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا راولپنڈی کا دورہ

0
434

لاہور23جولائی:
وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کا راولپنڈی کا دورہ
وزیر اعلی عثمان بزدار کی نالہ لئی آمد
وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد نے وزیر اعلی عثمان بزدار کا خیر مقدم کیا
وزیر اعلی عثمان بزدار نے نالہ لئی کی صفائی کے انتظامات کا معائنہ کیا
وزیر اعلی عثمان بزدار کا صفائی کے انتظامات پر اطمینان کا اظہار
وزیر اعلی عثمان بزدار نے نالہ لئی پر روڈ وے کی تعمیر کے لئے مجوزہ اراضی کا بھی جائزہ لیا
وزیر اعلی عثمان بزدار کو مریڑھ چوک کے قریب ریالٹو پارک میں بریفنگ دی گئی
وزیر اعلی عثمان بزدار نے شجر کاری مہم کے تحت پودا بھی لگایا
وزیر اعلی عثمان بزدار کی شجر کاری مہم کی کامیابی کیلئے دعا
نالہ لئی کی تعمیر نو سے سیلاب کے دوران ہونے والی تباہ کاریوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی-عثمان بزدار
نالہ لئی اور ایکسپریس وے کے پراجیکٹ پر مجموعی طور پر85 ارب روپے لاگت آئے گی- عثما ن بزدار
پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت یہ منصوبے شروع کئے جائیں گے- عثمان بزدار
نالہ لئی روڈ وے پر چار انٹر چینج بنائے جائیں گے -عثمان بزدار
نالہ لئی پراجیکٹ میں بارش کے پانی کو سیوریج واٹر سے الگ کرنے کے لئے خصوصی پلانٹ لگائے جائیں گے-عثمان بزدار
ایکسپریس وے خواب تھا جسے ہم تعبیر دیں گے – عثمان بزدار
راولپنڈی کے شہریوں کیلئے یہ منصوبے ان کا حق ہے – عثمان بزدار
نالہ لئی ایکسپریس وے کے اطراف میں ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لئے بھرپور شجر کاری کی جائے گی-عثمان بزدار
نالہ لئی روڈ وے کے بننے سے راولپنڈی اور گرد و نواح کے شہریوں کو آمد و رفت میں سہولت ہو گی- عثمان بزدار
نالہ لئی کی بروقت صفائی کرانے پر وزیر اعلی عثمان بزدار کے شکر گزار ہیں – شیخ رشید احمد
وزیر اعلی عثمان بزدار کا یہ کا م راولپنڈی کے لوگوں کیلئے بہت اچھا اقدام ہے -شیخ رشید احمد
وزیر اعلی عثمان بزدار عوامی خدمت کا حق ادا کر رہے ہیں – شیخ رشید احمد
دورویہ نالہ لئی روڈ وے پر یوٹیلٹی کوریڈور بھی بنائے جائیں گے- وزیر اعلی کو بریفنگ
کٹاریاں پل سے براستہ عمار چوک 16 کلو میٹر طویل نالہ لئی تعمیر کیا جائے گا-وزیر اعلی کو بریفنگ
نالہ لئی کے لئے 2750 کنال اراضی ایکوائر کی جارہی ہے -بریفنگ
نجی اشتراک سے سینکڑوں ڈمپرزکے ذریعے نالہ لئی کی صفائی کی گئی ہے – بریفنگ
نالہ لئی کے 7 ایسے مقامات پر خصوصی توجہ دی گئی ہے جہاں سے بارشی پانی آبادیوں کو متاثر کرتا تھا-بریفنگ
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد، راولپنڈی کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی، کمشنر، ڈپٹی کمشنر، ایم ڈی واسا اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here