وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری وزیر اعظم کے ہمراہ۔
وزیر اعظم عمران خان ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ائی اور ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے
ایرانی صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور وزیر اعظم میڈیا سے بھی بات کریں گے ۔