وزیرستان میں پی ٹی ایم کا پاک فوج کی چوکی پر حملہ وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان کی حملے میں زخمیوں کی عیادت کے لئے سی ایم ایچ آمد

0
1085

اسلام آباد: وزیرستان میں پی ٹی ایم کا پاک فوج کی چوکی پر حملہ

وزیر اعلی خیبر پختون خواہ محمود خان کی حملے میں زخمیوں کی عیادت کے لئے سی ایم ایچ آمد

اسلام آباد: پی ٹی ایم کی جانب سے پاک فوج کی چوکی پر حملہ شرمناک عمل تھا, وزیر اعلی کے پی کے

ہم اپنی فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئندہ ایسے واقعات نہیں ہونے دیں گے, وزیر اعلی

جس وقت حملہ کی اطلاع ملی اسی وقت وزیرستان کے لئے روانہ ہو گیا, وزیر اعلی

15 سال دہشت گردی کا شکار رہنے کے بعد وزیرستان امن کی جانب بڑھنے لگا ہے, وزیر اعلی

خیبر پختون خواہ میں ہماری حکومت ہے اور میں چیف ایگزیکٹو ہوں

پختونوں نے ہمیں ووٹ دے کر منتخب کیا, کوئی مسئلہ ہے تو ہیں بتائیں

میں اور میرا خاندان بھی دہشت گردی سے متاثر ہوئے, وزیر اعلی

میں پشتونوں کا دکھ درد اوروں سے بہتر سمجھ سکتا ہوں, وزیراعلی

وزیر اعلی کا زخمی اور جاں بحق افراد کے ورثاء کو مالی معاونت فراہم کرنے کا اعلان

ریاست مخالف عناصر کو آئندہ مکمل کنٹرول کیا جائے گا, وزیراعلی

قبائلی علاقے کے عوام کی محرومیاں دور کریں گے, وزیر اعلی خیبر پختون خواہ

صوبے کا 30 فیصد ترقیاتی بجٹ قبائلی علاقے کی ترقی پر خرچ کریں گے,

وزیر اعلی پختون خواہ نے پروڈکشن آرڈرز سے متعلق بلاول کے مطالبے کو مسترد کر دیا

علی وزیر کے پروڈکشن آرڈرز سے متعلق فیصلہ وفاقی حکومت کو کرنا ہے, وزیر اعلی

میری ذاتے رائے میں ایسے عناصر کیساتھ قانون کے مطابق نمٹنا چاہئیے, وزیر اعلی خیبر پختون خواہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here