وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان کی وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق سے ملاقات

0
563

اسلام آباد: وزیراعلی گلگت بلتستان خالد خورشید خان کی وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق سے ملاقات!

اسلام آباد: بہتر انٹرنیٹ سروس کی فراہمی گلگت بلتستان کے نوجوانوں کا سب سے بڑا مطالبہ ہے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان

اسلام آباد: گلگت بلتستان میں دیگر موبائل کمپنیوں کے ذریعے 4G انٹرنیٹ سروس فراہم کی جائے۔ وزیراعلی گلگت بلتستان

اسلام آباد: اس ضمن میں پی ٹی اے کو ضروری ہدایات دی جائیں۔
وزیراعلی گلگت بلتستان

اسلام آباد: خطے میں انٹرنیٹ سروس کی سست روی کی وجہ سے ہمیں گورننس کے مسائل کا بھی سامنا ہے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان

اسلام آباد: یونیورسل سروس فنڈ(USF) کا دائرہ کار گلگت بلتستان تک نہی بڑھایا گیا ہے۔
وزیراعلی گلگت بلتستان

اسلام آباد: دوسری انٹرنیٹ کمپنیوں جیسے کہ نیا ٹیل، پی ٹی سی ایل وغیرہ کو بھی گلگت بلتستان میں اپنی سروسز دینے کی ہدایات دی جائیں۔
وزیراعلی گلگت بلتستان

اسلام آباد: گلگت بلتستان میں بہتر 4G انٹرنیٹ سروس کی فراہمی میں پوری مدد کی جائیگی۔
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی

اسلام آباد: دوسری موبائل کمپنیوں کو خطے میں انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے کے سلسلے میں راغب کرنے کیلئے بھی پوری مدد کرینگے۔
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی

اسلام آباد: خطے کے اہم سیاحتی مقامات کی تفصیل دی جائے جہاں انٹرنیٹ کی سروس نہی۔وہاں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کے لئے اقدامات کرینگے۔
وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here