وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

0
361

* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا

* وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ جمعہ کے دن ہلکا بخار محسوس ہوا تھا

* جمعہ نماز کے بعد کوویڈ 19 کا ٹیسٹ کروایا تو مثبت آیا، وزیراعلیٰ سندھ

* ڈاکٹروں کی ہدایت پر میں نے خود کو آئسولیٹ کیا ہے، سید مراد علی شاہ

* ہلکا بخار ہے باقی طبیعت کافی بہتر ہے، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here