* وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پاک بحریہ کے نئے کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کی ملاقات
* وزیراعلیٰ سندھ نے نیوی کے نئے کمانڈر کراچی کو تعیناتی پر مبارکباد دی
* ہم سجاول میں کیڈٹ کالج قائم کرنا چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
* سجاول میں کیڈٹ کالج قائم ہونے سے ماہیگیروں کے بچوں کو اچھی تعلیم کا موقع ملے گا، سید مراد علی شاہ
* پاک بحریہ کے کمانڈر کراچی نے وزیراعلیٰ سندھ کو نیا کیڈٹ کالج قائم کرنے میں مکمل تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی
* سید مراد علی شاہ نے۔نیوی کے نئے کمانڈر کراچی کو روایتی تحائف دیئے، ترجمان وزیراعلیٰ سندھ