وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سینٹ پیٹربرگ، حکومت روس کے وفد کی ملاقات

0
244

کراچی / وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے سینٹ پیٹربرگ، حکومت روس کے وفد کی ملاقات

وفد کی سربراہی حکومت کے مشیر اینڈرے زوبال کر رہے ہیں

وفد میں قونصل جنرل ڈاکٹر الیگزینڈر جی کوزین، مسٹر پاویل یامانوو اور دیگر شامل

وزیراعلیٰ سندھ کے ساتھ اجلاس میں صوبائی وزراء ناصر شاہ، جام اکرام اللہ دھاریجو، چیف سیکریٹری، چیئرمین پی اینڈ ڈی، پرنسپل سیکریٹری، سیکریٹری انڈسٹریز اور سیکریٹری توانائی شریک

روس سے ہمارے پرانے مضبوط تعلقات ہیں، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

شہید ذوالفقار بھٹو کے دور میں روس نے کراچی میں اسٹیل ملز قائم کی تھی، وزیراعلیٰ سندھ

اسٹیل ملز نے پاکستان کی معیشت میں اہم کردار ادا کیا، سید مراد علی شاہ

ہم روس کی حکومت کے شکرگزار ہونگے اگر وہ اسٹیل ملز اپگریڈ کرکے دیں، وزیراعلیٰ سندھ

وفد نے وزیراعلیٰ سندھ کو اسٹیل ملز کی اپگریڈیشن اور بحالی کیلئے اقدامات کرنے کی یقین دہانی کروائی

وزیراعلیٰ سندھ نے سینٹ پیٹربرگ کے وفد کو سندھ میں پی پی پی موڈ کے تحت سرمایہ کاری کی آفر کی

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں 260 ایم جی ڈی واٹر سپلائی اسکیم، کچرے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ پر کام کرنے کی پیشکش کی

جام چاکرو میں 50 ایم جی ڈی کا کچرے سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

نکاسی آب، واٹر سپلائی کے منصوبے حیدرآباد میں بھی پی پی پی موڈ کے تحت شروع کر سکتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

وفد نے کہا کہ ان منصوبوں کو اسٹڈی کر کے سندھ حکومت کے ساتھ ایک اور اجلاس کرینگے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here