وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان سے چیرمین پیمرا محمد سلیم کی ملاقات

۔الیکٹرانک میڈیا اور ایف ایم ریڈیو کے قیام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

۔بلوچستان میں ترقیاتی عمل تیز رفتاری سے جاری ہے قومی میڈیا پر اجاگر کرنے کی ضروت ہے۔وزیراعلئ

۔قومی میڈیا پر کوریج میں بلوچستان کا حصہ بہت کم ہے میڈیا پر صوبے کو زیادہ وقت ملنا چاہیۓ ۔وزیراعلئ جام کمال خان

۔بلوچستان امن قائم ہوچکا ہے سیاحت اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے وسیع امکانات اور بھرپور مواقع ہیں۔وزیراعلئ

۔بلوچستان کے وسائل کو دنیا کے لیۓ کھول دیا گیا ہے انہیں میڈیا کے زریعہ اجاگر کر کے بہتر نتائیج حاصل ہو سکتے ہیں۔وزیراعلئ

۔بلوچستان کو قومی الیکٹرانک میڈیا میں مناسب وقت کی فراہمی کے لیۓ نیوز چینل کو راغب کیا جاۓ گا۔چئیرمین پیمرا

۔صوبے میں ڈویژنل ہیڈکوارٹرز کی سطح پر ایف ایم ریڈیو قائم کیۓ جائیں گے ۔ملاقات میں اتفاق

۔ڈویژنل افسران ایف ایم ریڈیو کے زریعہ حکومتی سرگرمیوں موقف اور پالیسیوں کو اجاگر کرینگے۔وزیراعلئ

۔پیمرا ایکٹ کے تحت بلوچستان میں کونسل آف کمپلینٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔چئیرمین پیمرا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here