وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے جامع خطاب کیا، چیئرمین سی پیک اتھارٹی
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے بہترین خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ
وزیراعظم نے حقیقی معنوں میں پاکستان کی ترجمانی کی،
کشمیر، فلسطین اور علاقائی امن پر دوٹوک موقف پیش کیا،
وزیراعظم نے عوام کو غربت سے نکالنے کا عہد کیا،
وزیراعظم نے کسی بھی مہم جوئی کی صورت بھارت کو سنگین نتائج کا انتباہ کیا،
وزیراعظم کی تقریر میں سراہنے کیلئے بہت کچھ تھا،