وزیراعظم عمران خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک اور آئی جی پنجاب انعام غنی کی ملاقات

0
110

۔

—وزیراعظم عمران خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں چیف سیکرٹری پنجاب جواد رفیق ملک اور آئی جی پنجاب انعام غنی کی ملاقات

—وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی ملاقات میں موجود۔

صوبہ میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ۔

اسکے علاوہ قبضہ مافیہ کے خلاف کاروائی، مہنگائی اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کیلئے انتظامیہ کے اقدامات پر بھی بریفنگ.

صوبہ بھر میں خواتین کے تحفظ کیلئے اٹھائے گئے اقدامات پر بھی بریفنگ

وزیرِ اعظم نے ایسے واقعات کی روک تھام اور خواتین کے تحفظ کیلئے فوری اور سخت اقدامات کی ہدایت کی.

ملزمان کے خلاف فوری کاروائی کرکے سخت سے سخت سزا یقینی بنائی جائے، وزیرِ اعظم

—وزیراعظم عمران خان کی شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کرنے کے لئے اقدامات کرنے کی بھی ہدایت۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here