وزارت خارجہ میں “سندھ طاس معائدہ کے حوالے سے اہم اجلاس کے بعد وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا اہم بیان

0
808

ہندوستان کیطرف سے پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کو ’اشتعال انگیزی‘ کے مترادف سمجھا جائے گا۔مخدوم شاہ محمود قریشی

پانی روکنے کی کسی بھی کوشش کا معقول جواب دینے میں پاکستان حق بجانب ہو گا۔مخدوم شاہ محمود قریشی

ہندوستان کی حکومت کیطرف سے اس طرح کے بیانات سے دنیا کی آنکھیں کھل جانی چاہیں۔مخدوم شاہ محمود قریشی

مودی حکومت کی سخت گیر اور نفرت انگیز پالیسیاں جنوبی ایشیا اور پوری دنیا کے امن کے لیے واضح طور پر ایک خطرہ ہیں ۔مخدوم شاہ محمود قریشی

واضح رہے کہ ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں ریاست ہریانہ کے ایک انتخابی جلسے میں پاکستان کو جانے والے پانی کو روکنے کی دھمکی دی تھی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here