ن لیگ کے کئی دھڑے بننے جارہے ہیں ، وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز

0
245

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز کی میڈیا سے گفتگو
نوازشریف کے حالیہ بیانیے سے خود ان کی جماعت اضطراب کا شکار ہے:سینیٹر شبلی فراز
نوازشریف کے بیانیے پر ن لیگ کے اندر سے مختلف آوازیں اٹھ رہی ہیں:شبلی فراز
ن لیگ جو تحریک چلانا چاہتی ہے وہ بے بنیاد ہے :وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز
نوازشریف کا مقصد ملک میں بے یقینی اور اضطراب کی کیفیت پیدا کرنا ہے: شبلی فراز
جاتی عمرہ میں اس وقت تذبذب اور اضطراب کے سائے منڈلا رہے ہیں:سینیٹر شبلی فراز
نیب کیسز کے باعث گھیرا تنگ ہونے سے اپوزیشن حکومت کو بلیک میل کرنا چاہتی ہے
اسمبلیوں سے استعفوں کی دھمکیاں بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے:سینیٹر شبلی فراز
فیٹف قانون سازی میں ناکامی کے بعد اب یہ سڑکوں پر آنا چاہتے ہیں:وزیر اطلاعات
اپوزیشن ارکان استعفیٰ دینگے تو نئے الیکشن کرائیں گے، پی ٹی آئی دوبارہ اکثریت حاصل کرلے گی
اپوزیشن مختلف حربے استعمال کرکے حکومت گرانا چاہتی ہے ، ناکامی ان کا مقدربنے گی
حکومتی اقدامات سے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں:وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز
وزیراعظم عمران خان بدعنوان عناصر کے احتساب کیلئے پرعزم ہیں:سینیٹر شبلی فراز
وزیراعظم عمران خان کا بدعنوان عناصر کے خلاف عزم ایسے حالات میں مزید مستحکم ہوگا
ن لیگ والے ڈیل کے چکر میں ہیں اور مسلسل رابطے کرنے کی کوشش کررہے ہیں
ش لیگ سمیت ن لیگ کے کئی دھڑے بننے جارہے ہیں ، وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز
مسلم لیگ ن میں تقسیم کےحوالے سے شیخ رشید کی باتوں میں وزن ہے:سینیٹر شبلی فراز
شریف خاندان میں بھی اس وقت چپقلش چل رہی ہے:وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز
فیصل آباد میں مسلم لیگ ن کی تنظیم سازی بڑے زوروں پر چل رہی ہے:وزیر اطلاعات
مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ذاتی مفاد اور منافقانہ سیاست کی ہے : سینیٹر شبلی فراز
نواز شریف کا انقلابی پن دوغلا اور کھوکھلا ہے:وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز
بطور مجرم اور اشتہاری نوازشریف کو سیاست پر بھاشن زیب نہیں دیتا:سینیٹر شبلی فراز

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here