ٹویٹر پر اپنے مداحوں کے نام کپتان کی حمایت میں پیغام جاری کردیا
کیا عمران خان ایک کرکٹر تھا جو سیاستدان بن گیا، وسیم اکرم
یا یہ وہ انسان تھا جسے اللہ نے اپنی قوم کی خدمت کرنے، اپنے لوگوں کی حفاظت کرنے اور ہماری قیادت کیلئے پیدا کیا، وسیم اکرم
آج اپنے ملک، اپنی تاریخ کو بدلنے کا دن ہے، وسیم اکرم
عوام نکلے اور کپتان کے حق میں ووٹ ڈالے، وسیم اکرم