لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرنے والے مسلم لیگ ن کے وفد میں ایاز صادق، احسن اقبال اور سعد رفیق شامل
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ راجہ پرویزاشرف، قمر زمان کائرہ، چوہدری منظور اور حسن مرتضی بھی موجود
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ ن کے وفد کے درمیان مجموعی ملکی سیاسی صورت حال زیر بحث
لاہور: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ لیگ ن کے وفد کے درمیان مستقبل کی سیاسی حکمت عملی پر بھی بات چیت