لاہور داتا دربار، پولیس وین کے قریب دھماکا،متعدد زخمی*

0
1229

لاہور کے مصروف ترین علاقے داتا دربار کے باہر کھڑی پولیس وین کے قریب دھماکے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔
ابتدائی طور پر موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حملے میں پولیس موبائل کو ٹارگٹ بنایا گیا۔ حملے میں پولیس کی موبائل مکمل طور پر تباہ ہوگئی، جب کہ آپس پاس کی کھڑی گاڑیاں اور دکانوں کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔
ایس ایس پی پولیس لائنز کے مطابق دھماکے کی نوعیت سے متعلق فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہے کہ یہ خود کش حملہ تھا یا بارودی مواد سے کیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here