صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اقلیتوں کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سےخطاب

0
72

اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اقلیتوں کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سےخطاب

دین اسلام میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ پرخصوصی زور دیا گیا ہے،صدرڈاکٹر عارف علوی

حضور پاکﷺکے فرمودات میں بار ہا واضح کیا گیا ہے کہ تمام انسانوں کے حقوق یکساں ہیں
صلح حدیبیہ معاشرتی اعتبار سے مصالحتی عمل کی اعلیٰ ترین مثال ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی

منافرت اور فرقہ وارانہ سوچ ختم کر کے ایک قوم بنا جا سکتا ہے:صدر مملکت

معاشرے سے منافرت کا خاتمہ ریاست کے ساتھ ساتھ ہم سب کی ذمہ داری ہے:صدر مملکت

بین المذاہب ہم آہنگی وزیراعظم عمران خان کا وژن ہے، صدرمملکت

وزیراعظم عمران خان نے اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی سطح پر آواز بلند کی،صدرمملکت

آئین پاکستان اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کی ضمانت دیتا ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here