سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم اور جاپان کے قائمقام سفیر شیندو یوسوکے کے مابین ملاقات

0
390

سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم اور جاپان کے قائمقام سفیر شیندو یوسوکے کے مابین ملاقات

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور  باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان پارلیمانی تعلقات کو مزید وسعت دینے کا خواہاں ہے, ڈاکٹر شہزاد وسیم

ہماری خواہش ہے کہ دو طرفہ تعاون کو مختلف شعبوں میں مزید وسعت دی جائے, قائد ایوان سینیٹ

سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کا پارلیمانی سطح پر وفود کے تبادلوں میں تیزی لانے پر بھی زور

عوامی سطح پر روابط کو مزید استحکام دینے کی ضرورت ہے , سینیٹر شہزاد وسیم
پاکستان میں سرمایہ کاری کے لئے ماحول سازگار ہے ۔ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم

وزیراعظم عمران خان کا ویژن پاکستانی برانڈ کو فروغ دینا ہے۔ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم

حکومت سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے ۔ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم

مینوفیکچرنگ کے شعبے میں وسیع مواقع موجود ہیں۔ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم

سیاحتی شعبے میں پاکستان اور جاپان تعاون کو فروغ دے سکتے ہیں۔ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم

بین الااقوامی فورمز پر پاکستان اور جاپان کے مابین تعاون مثالی رہا ہے۔ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم

مستقبل میں بھی ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھنے کا عزم

جاپان کے قائمقام سفیر نے  سینیٹ میں قائد ایوان کو دوطرفہ تعاون کی اہمیت سے آگاہ کیا

پاکستان ایک اہم ملک ہے اور مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعاون کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں, جاپانی قائمقام سفیر

سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم پاکستان جاپان فرینڈ شپ گروپ کے کنوینر بھی ہیں

جاپان کے قائمقام سفیر نے پاکستانی افرادی قوت کی تعریف کی۔

افرادی قوت کے لئے جاپان میں وسیع مواقع موجود ہیں۔ سفیر جاپان

افرادی قوت کی صلاحیتوں سے بھر پور استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔ قائمقام سفیر جاپان

پاکستان کے ساتھ دو ایم او یو پر دستخط کر چکے ہیں۔قائمقام سفیر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here