بھارتی آرمی چیف کا دعوی محض دعوی ہی رہا،ترجمان دفتر خارجہ

0
458

بھارتی آرمی چیف کا دعوی محض دعوی ہی رہا،ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان میں متعین سفارتکاروں کی ٹیم ایل او سی روانہ،ترجمان خارجہ

بھارتی ہائی کمیشن سے کوئی اہلکار ایل او سی جانے کیلئے نہیں پہنچا،ترجمان دفتر خارجہ

بھارت کی جانب سے مبینہ لانج پیڈ ز کا محل وقوع بھی فراہم نہیں کیا، ترجمان

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے بھارتی ہائی کمیشن کو کھلی دعوت دی تھی

ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی سفارتی اہلکاروں کو ساتھ لیجانے کی دعوت دی تھی

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مبینہ لانچ پیڈز کا محل وقوع بتانے کا بھی کہاتھا

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل رات بھر بھارتی ہائی کمیشن کے جواب کے منتظر رہے

ترجمان دفتر خارجہ کی بار بار پیشکش پر بھی بھارتی سفارتی عملہ خاموش رہا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here