اسپیکر قومی اسمبلی کا صوابی میں جلسہ عام سے خطاب

0
254

اسلام اباد۔ (خواجہ حمزہ )جلسے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان، وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید، صوبائی وزراء شہرام خان ترکئی، تیمور سلیم جھگڑا اور صوبائی رکن اسمبلی عاقب اللہ خان کی بھی شریک،

ان شاءاللہ ملک میں ترقی اور خوشحالی کے ایک نئےدور کا آغاز ہو چکا ہے اب پاکستان بلا ہوا دیکھائی دے گا، اسپیکر قومی اسمبلی

عمران خان کی قیادت میں ملک ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہے، اسد قیصر

موجودہ حکومت کو بے شمار بحران ورثے ملے جس کا حکومت نے ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے،اسد قیصر

افغانستان میں پائیدار امن کے قیام کے لیے پاکستان کی حکومت کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

افغانستان میں ایک نئی حکومت قائم ہوئی ہے جس کے ساتھ تجارت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے رہا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اب خطے کی عوام ترقی اور خوشحالی کے راہ پر گامزن ہونگے، اسپیکر قومی اسمبلی

ہماری منڈیوں کو وسطیٰ ایشیائی ریاستوں تک رسائی ملی گی اور کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا، اسپیکر قومی اسمبلی

پشاور، میانوالی چک درہ چترال موٹر وئے کی تکمیل سے صوبے کی تقدیر بدلے گی، اسپیکر قومی اسمبلی

سی پیک منصوبوں کی تکمیل سے معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہو گا اور عوام کو روزگار کے مواقع میسر آئیں گے، اسد قیصر

70 سالوں میں صوابی کو اتنا فنڈ نہیں ملا جتنا اس حکومت نے دیا، اسد قیصر

میں 5 سال صوبے میں اسپیکر اور 3 سال ہوگئے وفاق میں اسپیکر ہوں یہ صوابی کی عزت ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

آج سے پہلے صوابی کو کوئی بڑی وزارت نہیں ملی پہلی بار قومی سطح پر صوابی کو نمائندگی ملی ہے، اسد قیصر

پختونوں کو پہلی بار عزت ملی ہے، کے پی کے کو وفاق میں بڑے عہدے ملے ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

پختون قوم ترقی کا سفر طے کر رہی ہے اور پختون قوم کسی شعبے میں پیچھے نہیں رہے گی، اسد قیصر

پختونوں نے دو بار کے پی میں عمران خان کو حکومت دی اور آئندہ بھی دیں گے، اسد قیصر

سیاست اپنی قوم کیلئے کرتا ہوں، اپنے علاقے کیلئے کرتا ہوں، اسپیکر قومی اسمبلی

کسی بھی ٹھیکیدار سے اج تک ایک گلاس پانی بھی پیاہو تو سیاست چھوڑ دوں گا، اسپیکر قومی اسمبلی

اگر آپ لوگ مجھ سے ناراض ہوں گے کہ میں فون نہیں اٹھاتا یا ملاقات نہیں ہوتی اپکو میرے عہدے کا خیال کرنا ہوگا، اسپیکر قومی اسمبلی

اگر ہم صوابی کو ترقی سے محروم رکھے گے پھر ہم اہلیان صوابی کے مجرم ہوں گے، اسد قیصر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here