اسلام آباد۔ وزیرِداخلہ اعجاز شاہ کی زیر صدارت نئی اینٹی سمگلنگ پالیسی کے حوالے سے اجلاس۔

0
1229

اسلام آباد۔ وزیر مملکت علی زیدی اور چاروں صوبوں کے آئی جیز کی شرکت۔

اسلام آباد۔ وزیر اعظم کی ہدایت پر اجلاس بلایا گیا ہے۔

اسلام آباد۔ سمگلنگ کی روک تھام کے لئے قومی اور صوبائی سطح پر ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ۔

اسلام آباد۔ کسٹم اور بارڈر مینجمنٹ فورس دیگر اداروں سے تعاون بڑھائیں گے۔ فیصلہ

اسلام آباد۔ تمام چیف سیکرٹریز کو مزید تجاویز دینے کی ہدایت۔ بارڈر پر جدید آلات نصب کئے جائیں گے۔

اسلام آباد۔ سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے نئی پالیسی جلد متعارف کرائی جائے گی۔ اجلاس میں فیصلہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here