آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی آئی جی گلگت بلتستان ڈاکٹر مجیب الرحمان خان سے سنٹرل پولیس آفس میں ملاقات

0
283

لاہور: دوران ملاقات جدید پولیسنگ، امن و امان کی مجموعی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

لاہور: آئی جی پنجاب نے ماڈرن پولیسنگ اور سروس ڈلیوری میں بہتری کیلئے جاری اقدامات سے آئی جی گلگت بلتستان کو آگاہ کیا۔

لاہور: آئی جی گلگت بلتستان ڈاکٹر مجیب الرحمان خان نے پنجاب پولیس کے جدید پراجیکٹس کو قابل  ستائش قرار دیا۔

لاہور: ملاقات کے آخر میں آئی جی پنجاب نے پنجاب پولیس کی تاریخ پر مبنی کتاب بھی آئی جی گلگت بلتستان کو پیش کی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here