آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس اورسیکیورٹی اداروں کا کومبنگ سرچ آپریشن.

0
1140

آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان کی ہدایت پر اسلام آباد پولیس اورسیکیورٹی اداروں کا کومبنگ سرچ آپریشن.

سرچ آپریشن تھانہ ترنول علاقوں اتفاق کالونی,فتح جھنگ روڈ ترنول جی ٹی کےدونوں اطراف اورگردونواح میں کیا گیا, آئی جی اسلام آباد

سرچ آپریشن میں سیکورٹی اداروں کے افسران اورجوانوں سمیت پولیس نے حصہ لیا,

علاقے کو گھیرے میں لیکر ناکہ بندیاں کی گئیں.

دوران سرچ آپریشن 210 افراد کو چیک کیا گیا,

سرچ آپریشن کے دوران 3
مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا.

گرفتار افراد کو قانونی کارروائی کے لیے تھانہ منتقل کر دیا گیا.
سرچ آپریشن کا مقصد شہر کی سیکورٹی کو یقینی بنانا ہے,
آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here